اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی سرکاری اسکولز کی کارکردگی پرائیوٹ اداروں سے بہت بہتر ہے

گذشتہ دنوں سی بی ایس ای بورڈ کی جانب سے بارہویں اور دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیاہے اس دوران دہلی کے سرکاری اسکولوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرائیویٹ اسکولوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

By

Published : May 8, 2019, 3:42 PM IST

دہلی سرکاری اسکولز کی کارکردگی پرائیوٹ اداروں سے بہت بہتر ہے

گذشتہ دنوں سی بی ایس ای بورڈ کی جانب سے بارہویں اور دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیاہے اس دوران دہلی کے سرکاری اسکولوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرائیویٹ اسکولوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

دہلی سرکاری اسکولز کی کارکردگی پرائیوٹ اداروں سے بہت بہتر ہے

دارالحکومت دہلی کے قصاب پورہ علاقے میں واقع گورنمنٹ گرلز سینیئر سیکنڈری سکول نے نہ صرف بارہویں جماعت کے نتائج میں بہتر کامیابی حاصل کی ہے بلکہ اسکول میں ہورہی ہے دیگر سر گرمیوں میں بھی کافی فعال ہیں۔

اسکول کی 5 کامیاب طالبات نینسی، فاطمہ، کلثوم، طوبی، سدرہ انصاری نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے اساتذہ کرام کے سر باندھا۔

قابل ذکر ہے کہ اس برس دہلی کی بارہویں جماعت کی ٹاپر رہی ثناء نیاز نے نہ صرف اپنے والدین کا سر فخر سے اونچا کیا بلکہ اردو میڈیم سکولوں کو بھی سرفہرست میں لا کھڑا کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details