یہ انضمام کا عمل اثاثوں اور واجبات سمیت دی گئی ہے اور این آئی ایم ایچ کے تمام تر ملاز مین کو اُن کے اُسی عہدے کے مماثل عہدے پر این آئی او ایچ میں ضم کر لیا جائے گا ۔
این آئی ایم ایچ کو تحلیل کرنےکی کابینہ کی منظوری - ICMR
مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کان کنی کی وزارت کے تحت خود مختار ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مائنرس ہیلتھ ( این آئی ایم ایچ ) کو تحلیل کرنے اور اسے آئی سی ایم آر – نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوکوپیشنل ہیلتھ ( این آئی او ایچ)، احمد آباد، وزارت صحت و کنبہ بہبود کے ساتھ ضم کرنے کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔
این آئی ایم ایچ کو تحلیل کرنےکی کابینہ کی منظوری
اُن کی شرح تنخواہ بھی وہی رہے گی اور اُن کی تنخواہ کو تحفظ حاصل ہو گا۔
این آئی ایم ایچ ، آئی سی ایم آر ، این آئی او ایچ ، ایم او ایم اور صحتی تحقیق کا محکمہ (ڈی ایچ آر ) ، وزارتِ صحت و کنبہ بہبود اس سلسلے میں یعنی تحلیل سے متعلق کارروائی اور انضمام کے عمل کے لئے ضروری کارروائی کریں گے۔