آج شام راجناتھ سنگھ کی قیام گاہ پر منعقد ہونے والے وزرا گروپ کے اجلاس میں وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، وزیر ریلوے پیوش گوئل، وزار زراعت نریندر سنگھ تومر کے علاوہ دیگر وزرا شرکت کریں گے۔
اندرون ایک ہفتہ اس طرح کا یہ دوسرا اجلاس ہے جبکہ قبل ازیں 18 مئی کو وزرا گروپ کا اجلاس منعقد ہوا تھا۔