اندرا گاندھی عالمی ہوائی اڈے پر 10 پروازیں تاخیر سے چل رہئ ہیں، جن طیاروں کی پرواز میں تاخیر ہوئی ہے ان میں گوایئرلائنز کے طیارے شامل ہیں۔ ۔ کمپنی کا کہنا ہےکہ کاک پٹ عملے کی عدم دستیابی کی وجہ سے پروازوں میں دیری ہوئی ہے۔
اس کے ساتھ ہی دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی وجہ سے پرازوں میں دیری کی اہم وجہ بتایا جارہا ہے۔
آپ کو بتا دیں کے گو ایئر کمپنی ہوائی سفر کرنے کے لیے سب سےکم پیسے وصولتی ہے۔ حال ہی میں 14 لاکھ ماسفروں کی طرف سےگو ایئر کو 4 سٹار ریٹنگ دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ گو ایئر ایسی واحد کمپنی ہے جو کولکتا سے سنگا پور تک کی پرازویں کرتی ہیں۔ بھارت میں اس کے 22 طیارے اپنی سہولیات فراہم کرا رہی ہیں ، جن میں گوایئر، انڈیگو اور وستارہ شامل ہیں۔