نئی دہلی:جی اے ای ای چودہ سے زیادہ ملکوں میں ابھی ہے اور پچاس چیپٹرز،اور پندرہ سو سے زیادہ اراکین والی تنظیم ہے۔ابھی اس کی رفتار تھمی نہیں ہے۔جی اے ای ای کو یونائٹیڈ نیشنس ڈپارٹمنٹ آف اکونومکس اینڈ سوشل افیئرز (ڈی ای ایس اے) ایجنڈامیں ایس ڈی جی ایکشن نمبر تین چھے آٹھ نو سات درج ہے۔اقوا م متحدہ نے جی اے ای ای کی تازہ ترین مہم ہیش جی اے ای ای فار ایشیا کو پائیدار ترقی ہدف(ایس ڈی جی) کے طور پر تسلیم کیا ہے۔Global Association of Economics Education (GAEE) JMI Chapter Call for Applications for Various Roles
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے چیپٹر جی اے ای ای سال2020 میں یونیورسٹی کے طلبا نے قائم کیا تھا اور تبھی سے یہ چیپٹر اپنا کام کر رہا ہے اور طلبا اعلی معیاری ورکشاپ اور پروگراموں میں مدعو کرتی ہے تاکہ وہ عملی معاشی تھیوری کی مبادیات کوسمجھ سکیں،پرسنل فینانس اور انٹر پرینیورہنرمندیوں سے آشنا ہو سکے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ شعبہ معاشیات نے یونیورسٹی کے طلبا کی کوشش کو تسلیم کرتے ہوئے جی اے ای ای کے کاموں کی توثیق کی ہے. وہ طلبا میں فینانشیل سوجھ بوجھ،ایکونامکس ایجوکیشن،اور انٹرپرینورشپ انکیوبیشن سے آراستہ کرے اور شعبے طلبا کے لئے آموزش کی ہمہ جہت فضا پیدا کر سکے۔اس ضمن میں شیخ الجامعہنجمہ اختر نے جی اے ای ای جامعہ ملیہ اسلامیہ کو شعبہ معاشیات،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تحت رجسٹریشن کو منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Muslim men flogged by cops گجرات میں مسلم نوجوانوں کی بے رحمی سے پٹائی
اس سلسلے میں جی اے ای ای جامعہ ملیہ اسلامیہ مندرجہ ذیل رولز کے لیے درخواستیں طلب کررہی ہے۔جی اے ای ای جامعہ ملیہ اسلامیہ کے آفیشئل سوشل میڈیا ہینڈل کے آخر میں پر درخواست فارم کا لنک بھی مل جائے گا۔درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ اٹھارہ اکتوبر دوہزار بائیس ہے۔یونیورسٹی کے دیگر شعبہ جات کے (یوجی اور پی جی) طلبا تقرری کے اس عمل میں حصہ لے سکتے ہیں۔
۱۔اکونامکس ونگ