اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوح: نشہ کے خلاف مہم میں علماء کرام کا تعاون - mufti zahid hussain

مفتی زاہد حسین نے کہا کہ اسلام میں نشہ مکمل طور سے حرام ہے۔ اور ہر حرام سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Full support of scholars in the campaign against drugs in nooh haryana
نوح: نشہ کے خلاف مہم میں علماء کرام کا تعاون

By

Published : Sep 9, 2020, 10:35 PM IST

ریاست ہریانہ کا ضلع نوح 'نشہ مکت ابھیان' میں شامل کیا گیا ہے۔ ضلع میں خاص کر نوجوانوں میں نشہ خوری عام ہوتی جارہی ہے۔ جس کے چلتے ضلع انتظامیہ نے نوح ضلع کو بھی نشہ سے آزاد کرنے کیلئے چلائی جا رہی ملک گیر مہم میں شامل کیا ہے۔

نوح: نشہ کے خلاف مہم میں علماء کرام کا تعاون

اب اس مہم میں شامل ہوتے ہوئے علاقہ کی سرکردہ شخصیت مفتی زاہد حسین نے تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مفتی زاہد حسین نے کہا کہ اسلام میں نشہ مکمل طور سے حرام ہے۔ اور ہر حرام سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سماجی برائیوں کے خاتمہ کیلئے علماء کرام مسلسل کوشش کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ضلع انتظامیہ کی اس مہم کا خیر مقدم کیا جانا چاہیے اور ہماری طرف سے اس میں مکمل تعاون پیش کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details