اردو

urdu

By

Published : Feb 24, 2021, 1:32 PM IST

Updated : Feb 24, 2021, 3:11 PM IST

ETV Bharat / state

ایندھن کی قیمتیں مستحکم

خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں بدھ کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

Fuel prices stable
ایندھن کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار


دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 90.83 اور ڈیزل 81.32 روپے فی لیٹر ہے۔ گذشتہ روز ان دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب 25 پیسے اور 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا۔

آئل مارکیٹنگ کی سرخیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ گذشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل تقریباً مستحکم رہا۔

امریکی تیل کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد خام تیل پر دباؤ رہا، حالانکہ لندن برینٹ کروڈ اب بھی 65 ڈالر فی بیرل سے اوپر ہے۔

یواین آئی،

Last Updated : Feb 24, 2021, 3:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details