ہانگ کانگ میں مسلسل چوتھے دن ٹریفک میں رخنہ - سکول،یونیورسٹی اور شاپنگ مال بند کرنے پڑے۔
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرین نے جمعرات کو مسلسل چوتھے دن شاہراہ اور نقل وحمل کے دیگر ذرائع میں رکاوٹ پیداکرنا جاری رکھا جس کی وجہ سےشہر کے اسکول،یونیورسٹی اور شاپنگ مال بند کرنے پڑے۔
ہانگ کانگ میں مسلسل چوتھے دن ٹریفک میں رخنہ
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس دوران پولیس نے مظاہرین کو تتربتر کرنے کے لئے آنسوں گیس کے گولے بھی چھوڑے۔
کل رات شہر کے ایجوکیشن بیورو نے اعلان کیا کہ احتیاط کے طور پر سبھی اسکول بند رہیں گے جبکہ کئی یونیورسٹیوں نے بھی جمعرات سے اپنے کیمپس بند رکھنے اور ان میں پڑھائی نہ ہونے کا اعلان کیا ہے،شہر کے کئی اہم شاپنگ مال نے آج بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ہانگ کانگ میں مسلسل چوتھے دن ٹریفک میں رخنہ۔ویڈیو