ناسا نے چندریان 2 کا پتہ لگایا - 'وکرم' کے ٹکڑے قمری سطح پر ملنے کا دعوی
امریکی خلائی تحقیقی ایجنسی ناسا نے چاند کے گردش کے دوران چندریان 2 کے لینڈر'وکرم' کے ٹکڑے چاند کی سطح پر ملنے کا دعوی کیا ہے۔
![ناسا نے چندریان 2 کا پتہ لگایا ناسا کا دعوی: چندرائیان 2 کا چاند کی سطح پر لینڈر وکرم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5250068-601-5250068-1575341591171.jpg)
ناسا کا دعوی: چندرائیان 2 کا چاند کی سطح پر لینڈر وکرم
خیال رہے کہ رواں برس 7 ستمبر کو لینڈر کا رابطہ چندریان 2 سے منقطع ہوگیا تھا۔
ناسا نے لینڈر سے متعلق ٹکڑے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔