اردو

urdu

ETV Bharat / state

سابق صدر پرنب مکھرجی کورونا مثبت - pranab mukherji tested positive

بھارت کے سابق صدر پرنب مکھرجی نے اپنے ٹویٹر سے اس بات کی تصدیق کی ہے ان کا کورونا ٹسیٹ مثبت پایا گیا ہے۔

پرنب مکھرجی کورونا مثبت
پرنب مکھرجی کورونا مثبت

By

Published : Aug 10, 2020, 2:11 PM IST

انہوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے جو لوگ گذشتہ ہفتے سے ان کے رابطے میں آئے وہ تمام لوگ خود کو الگ تھلگ رکھیں اور ضرورت پڑنے پر کورونا کا ٹسیٹ کرائیں۔

واضع رہے کہ اس وقت ہر خاص و عام اس مہلک بیماری کی لپیٹ میں آرہا ہے جس کے پیش نظر ماہرین نے احتیاطی تدابیر کو اپنانے کی سخت تلقین کر رہے ہے، تاکہ اس وبا سے محفوظ رہا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details