اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاہی جامع مسجد میں غیر ملکی سیاحوں پر پابندی - undefined

قومی دار الحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد میں کچھ غیر ملکی سیاحوں کے ذریعے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے اور مسجد کی حرمت سے کھلواڑ کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد شاہی جامع مسجد انتظامیہ نے اندرونی احاطے میں غیر ملکی سیاحوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 29, 2019, 8:58 PM IST

جامع مسجد کے امام احمد بخاری فی الحال دہلی سے باہر ہیں۔ انہوں نے اپنے ملازمین کو زبانی ہدایت دی ہے کہ وہ غیر ملکی سیاحوں کو احاطہ مصلیان تک آنے سے روکیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details