دہلی میں پہلی مرتبہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی رائے پیش کی۔
دہلی: پہلی بار ووٹ دینے والوں میں غیر معمولی جوش - news dehli election
عام انتخابات کے چھٹے مراحلے کی پولنگ مکمل آج مکمل ہوئی۔
دہلی: پہلی بار ووٹ دینے والوں میں غیر معمولی جوش
پہلی مرتبہ ووٹ دینے والوں کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی پسند نفرت کے خلاف کام کرنے والی امن پسند حکومت کی ہے۔
دہلی: پہلی بار ووٹ دینے والوں میں غیر معمولی جوش
ان کا مزید کہنا تھا کہ جو بھی اقتدار پر آئے وہ تعلیم کے معاملے میں نمایاں خدمات انجام دے۔کیوں کہ تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے۔اگر کسی انسان کے پاس تعلیم ہے تو وہ اپنی زندگی کامیابی سے گزار سکتا ہے۔ اگر کسی کے پاس تعلیم نہیں تو کچھ نہیں۔