نئی دہلی کے تلک نگر میں گولی چلنے کی خبرآ رہی ہے جس کے بعد میٹرو اسٹیشن بند کر دیا گیا ہے۔
تلک نگر میں فائرنگ، دہلی پولیس نے افواہ قرار دیا - میٹرو اسٹیشن بند
نئی دہلی کے تلک نگر میں گولی چلنے کی خبرآ رہی ہے جس کے بعد میٹرو اسٹیشن بند کر دیا گیا ہے۔
گولی چلنے کی خبر
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'سکیورٹی اپ ڈیٹ، تلک نگر کے اندر اور باہر جانے کے راستے کو بند کر دیا گیا ہے۔'
حالانکہ مغربی دہلی کے ڈی سی پی نے ٹویٹ کر کے اس واقعے کی تردید کی ہے اور لکھا ہے کہ 'لوگ امن برقرار رکھیں۔'
Last Updated : Mar 3, 2020, 2:18 AM IST