دارالحکومت دہلی کے نریلا علاقہ کی ایک جوتا فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی۔آگ کی اطلاع ملتے ہی محکمہ فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی۔ آگ بجھانے کے دوران فائربریگیڈ کے متعدد اہلکار جھلس گئے۔
دہلی کے نریلا میں آتشزدگی - دہلی میں آتشزدگی
دارالحکومت دہلی کے نریلا علاقے میں ایک جوتے کے کارخانے میں بھیانک آگ لگ گئی۔ آگ بجھانے کے دوران متعدد فائربریگیڈ کے اہلکار جھلس گئے۔
دہلی کے نریلا میں آتشزدگی
آتشزدگی کے بعد علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران آتشزدگی کی یہ تیسری واردات ہے۔