اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی کی ایک فیکٹری میں آتسزدگی - مغربی دہلی کے منڈکا علاقے

مغربی دہلی کے منڈکا علاقے میں آج صبح ایک فیکٹری میں اچانک آگ لگی۔

دہلی کی ایک فیکٹری میں آگ
دہلی کی ایک فیکٹری میں آگ

By

Published : Dec 14, 2019, 8:35 AM IST

Updated : Dec 14, 2019, 9:10 AM IST

اطلاعات کے مطابق آج صبح پانچ بجے پلائیووڈ فیکٹری میں آگ لگی جس کے بعد یہ آگ مخالف بلب فیکٹری میں پھیل گئی ہے۔تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی 20 فائر انجن موقع پر پہچے۔


واضح رہے کہ یہ واقعہ وسطی دہلی کے قریب غیر قانونی بیگ اور کاغذی فیکٹری میں آتشزدگی کے ایک ہفتہ کے بعد پیش آیا ہے جس میں 43 افراد ہلاک اور کم از کم 62 زخمی ہوئے تھے۔
اپھار سینما کے بعد اناج منڈی میں آتشزدگی کا واقعہ قومی دارالحکومت میں دوسرا واقع تھا جس میں 59 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Dec 14, 2019, 9:10 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details