دہلی کے علاقے ننگلولی میں واقع کارڈ بورڈ فیکٹری گوڈاون میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات بھیانک آگ لگی۔ ڈویزنل آفیسر ایس کے دوا نے یہ اطلاع دی۔
دہلی: کارڈبورڈ فیکٹری میں آتشزدگی - آتشزدگی کا واقعہ
دہلی کے ننگولی میں واقع کارڈ بورڈ فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

دہلی: کارڈبورڈ فیکٹری میں آتشزدگی
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔