فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ صبح 10 بجکر 37 منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر فائربریگیڈ کی 23 گاڑیوں کو روانہ کیا گیا جو آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
دہلی: آٹو اسپیئر پارٹس کی فیکٹری میں آتشزدگی - fire at auto spare company
قومی دارالحکومت دہلی میں منڈکا کے شرون پارک واقع آٹو کے کل پرزے بنانے والی فیکٹری میں آج زبردست آگ لگ گئی۔
آٹو اسپیئر پارٹس کی فیکٹری میں آتشزدگی
انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST