اردو

urdu

ETV Bharat / state

مولانا سعد کے خلاف غیر ارادی طور پر قتل کا مقدمہ درج - تبلیغی مرکز نظام الدین

قومی دارالحکومت دہلی میں واقع تبلیغی مرکز نظام الدین میں متعدد افراد کے اجتماع کے معاملے میں مرکز کے صدر مولانا سعد پر درج ایف آئی آر میں کرائم برانچ نے دفعہ 304 بھی لگا دی ہے۔

مولانا سعد کے خلاف غیر ارادی طور پر قتل کا مقدمہ درج
مولانا سعد کے خلاف غیر ارادی طور پر قتل کا مقدمہ درج

By

Published : Apr 15, 2020, 1:13 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران تبلیغی مرکز میں جماعت میں آنے والے متعدد افراد کے اجتماع پر مرکز کے صدر مولان سعد پر ایف آئی آر درج کی تھی اور اب اس ایف آئی آر میں دفعہ 304 کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

دفعہ 304 عائد ہونے کے بعد مولانا پر غیر ارادی طور پر قتل کا مقدمہ چلے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details