اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے ایم یو کے طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج - طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج

شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کے سلسلے میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

اے ایم یو کے طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج
اے ایم یو کے طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج

By

Published : Dec 11, 2019, 1:03 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک نے بتایا کہ طلبا نے احتجاج کے متعلق یونیورسٹی انتظامیہ سے اجازت نہیں لی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ طلباء نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی۔لہذا آئی پی سی کے سیکشن 188 اور 353 کے تحت طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی ناخوش گوار معاملے سے نپٹنے کے لیے ہم نے کیمپس کے باہر اضافی نفری تعینات کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details