یہ گودام جوتے چپل کے کٹے ہوئے کٹ سے بھرا ہوا تھا۔آج صبح سات بجے اس گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ اتنی بھیانک تھی کہ اطراف کے علاقوں میں دھواں پھیل گیا، جس کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
آگ پھیلتے ہوئے پاس کے گھروں تک پہنچ گئی جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کے گھروں میں رکھا ہوا سامان بھی جل کر خاکستر ہوگیا۔