اس آرڈیننسز کے خلاف کسان اور دیگر تنظیموں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ کئی ریاستوں میں کسان تنظیموں نے سڑکوں پر اتر کر زبردست احتجاج کیا۔
زرعی قانون کے خلاف کسانوں کی 'ریل روکو تحریک' جاری
مودی حکومت کی جانب سے تین زرعی بلوں کو قانون کی شکل دینے جانے کے بعد اس کی مخالفت میں ملک بھر میں کسان اور ان کی تنظیمیں خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
ریل روکو آندولن جاری
پنجاب کے امرتسر میں زرعی قانون کے خلاف کسان مزدور سنگھرش کمیٹی کا 'ریل روکو' آندولن جاری ہے۔
کمیٹی اس بل کے خلاف 24 تا 26 ستمبر تک ریل روکو آندوکن کررہی ہے۔