نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ نے فاصلاتی کورسز میں داخلہ کی آخری تاریخ میں توسیع کی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کنٹرولر آف ایگزامنر کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق تعلیمی سیشن 2022-23 کے فاصلاتی تعلیم کے پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 22 اگست 2022 سے بڑھاکر اب 15 ستمبر 2022 تک کردی گئی ہے۔ Extension of Last date for Submission of admission form for Distance Mode Courses in Jamia
Last Dat for Distance courses in Jamia جامعہ کے فاصلاتی کورسز میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 22 اگست 2022 سے بڑھاکر اب 15 ستمبر 2022 تک کردی گئی ہے۔ Distance courses in Jamia Millia Islamia
16172193
یہ بھی پڑھیں:
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی فاصلاتی تعلیم کے تحت کورسز یو جی، پی جی، سرٹیفکیٹ، پی جی ڈپلومہ میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلبا و طالبات آف لائن اور آن لائن فارم اب 15 ستمبر تک جمع کر سکتے ہیں۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے داخلہ کے خواہشمند طلبا سے اپیل کی ہے کہ آخری تاریخ سے قبل داخلہ فارم جمع کرادیں چونکہ آگے داخلہ تاریخ میں توسیع ہونے کا امکان نہیں ہے۔
TAGGED:
جامعہ ملیہ اسلامیہ