اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہائڈراکسی کلوروکون کی برآمد کی اجازت - کورونا

حکومت نے مقامی مارکیٹ میں دستیابی کو دیکھتے ہوئے ملیریا کے علاج کی دوا ہائڈراکسی کلوروکون کی برآمد کی اجازت دی ہے۔

ہائڈراکسی کلوروکون کی برآمد کی اجازت
ہائڈراکسی کلوروکون کی برآمد کی اجازت

By

Published : Jun 19, 2020, 4:26 AM IST

غیر ملکی تجارت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں غیر ملکی تجارت ڈائریکٹر جنرل اتل یادو نے کہا ہے کہ ہائڈراکسی کلوروکون اور اس سے متعلق ادویات برآمد کھول دی گئی ہے۔

حکومت نے مقامی مارکیٹ میں دستیابی کو دیکھتے ہوئے ملیریا کے علاج کی دوا ہائڈراکسی کلوروکون کی برآمد کی اجازت دی ہے

انہوں نے بتایا کہ اس دوا کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے اپنے پچھلے حکم میں تبدیلی کی ہے۔

واضح رہے کہ مارکیٹ میں کافی دستیابی کو دیکھتے ہوئے اس کا برآمد کھول دی ہے۔

اس دوا کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے اپنے پچھلے حکم میں تبدیلی کی ہے

خیال رہے کہ غیر ملکی تجارت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے جمعرات کو جاری ایک نوٹیفکیشن میں یہ اطلاع دی۔

اس دوائی کا استعمال کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے نمٹنے میں اس دوا کا کوئی اثر نہیں ہے

غور طلب رہے کہ اس دوائی کا استعمال کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے نمٹنے میں اس دوا کا کوئی اثر نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details