اردو

urdu

ETV Bharat / state

ماسک، وینٹی لیٹر اور متعلقہ کچے مال کی برآمد پر پابندی عائد - نئی دہلی کی خبر

حکومت نے کورونا وائرس وباء سے نمٹنے کے پیش نظر ماسک اور وینٹی لیٹر اور متعلقہ اشیاء میں استعمال ہونے والے کچے مال کی برآمد پر فوری پابندی عائدکر دی ہے۔

مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل
مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل

By

Published : Mar 20, 2020, 9:34 PM IST

مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے بتایا کہ وینٹی لیٹر، سرجیکل، ڈسپوزل ماسک اور کوور آل کے لیے استعمال کیے جانے والے کپڑا اور دیگر کچے مال کی برآمد پر فوری طور سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

وزارت صنعت و تجارت کے غیر ملکی تجارت کے انفورسمنٹ کے ذریعہ جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے میں برآمد پالیسی میں ترمیم کیے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details