اردو

urdu

ETV Bharat / state

سات کے علاوہ سبھی ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4465863 ہوگئی، جس میں انفیکشن کے 95734 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

By

Published : Sep 10, 2020, 1:51 PM IST

exept seven, all states and union territories witness rise in corona cases in india
سات کے علاوہ سبھی ریاستوں میں کورونا معاملوں میں اضافہ

ملک میں سات ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے علاوہ کورونا وائرس کے وبا کے فعال معاملوں میں اضافہ ہوا ہے جس سے ملک میں سرگرم معاملوں کی کل تعداد 919018 ہوگئی ہے۔

تمل ناڈو میں 1010، لداخ میں 78، پڈوچیری میں 61، اروناچل اور آسام میں 40-40، گجرات میں 23 اور انڈومان و نکوبار جزائر میں 10، جبکہ باقی مرکز کے زیر انتظا علاقوں اور ریاستوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4465863 ہوگئی، جس میں انفیکشن کے 95734 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ایک ہی وقت میں 3471783 افراد انفیکشن سے نجات پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اب تک ملک میں کووڈ 19 کی وجہ سے 75062 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 919018 فعال معاملات ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد حسب ذیل ہے۔

ریاست …………………… فعال……… صحت مند …… اموات

انڈومان و نکوبار..297 ........... 3078 .............. 51

آندھرا پردیش ...... 97271 ....... 425607 ...... 4634

اروناچل پردیش ...... 1630 ........ 3906 .......... 183

آسام .......... 29166 .......... 103504 .......... 396

بہار .......... 15626 ........... 135791 .......... 775

چنڈی گڑھ ........ 2484 .......... 4140 ............. 80

چھتیس گڑھ ......... 28041 ....... 24414 ........ 477

اور دمن و دیو ........... 295 ......... 2346 ......... 25

دہلی ............ 23773 ......... 172763 ........ 4638

گوا .................. 4833 ......... 17156 .......... 262

گجرات .......... 16296 .......... 88688 .......... 3149

ہریانہ .......... 17328 ........... 65143 ............ 882

ہماچل پردیش ...... 2487 ......... 5597 ............... 63

جموں کشمیر ........ 12839 ....... 33871 .......... 832

جھارکھنڈ ............ 15726 ......... 40659 ......... 512

کرناٹک ........... 99489 ........... 315433 ....... 6808

کیرلا ............. 24616 ............ 70917 .......... 384

لداخ ................. 778 ............... 2329 .......... 35

مدھیہ پردیش ........ 17702 ........ 59850 ........ 1640

مہاراشٹر ........ 253100 ........ 686462 ......... 27787

منی پور .............. 1774 .......... 5548 ............. 40

میگھالیہ ............. 1355 ............. 1823 ........... 19

میزورم ............. 442 ............. 750 ................. 5

ناگالینڈ ............. 578 ............ 3787 .............. 48

اوڈیشہ ............ 29255 ........ 105295 ............ 580

پڈوچیری ............ 4770 ........... 12967 ........... 347

پنجاب ........... 17065 ........... 50558 ........... 2061

راجستھان ........ 15108 ........... 79450 ........... 1178

سکم .......... 553 ............. 1429 .................... 16

تمل ناڈو ....... 49203 ......... 423231 ............ 8090

تلنگانہ ......... 32106 ......... 117143 ............... 927

تریپورہ ............ 7086 ............ 9993 .............. 173

اتراکھنڈ ...... 8577 ............ 18262 ................. 372

اتر پردیش ...... 64028 ......... 216901 ............ 4112

مغربی بنگال ........ 23341 ........ 162992 ........ 3730

کل .......... 919018 ....... 3471783 ............... 75062

ABOUT THE AUTHOR

...view details