بھارت کی طرف سے بڑی کاروائی کی توقع: سابق لیفٹننٹ جنرل - سابق لیفٹننٹ جنرل
بھارت کے سابق لیفٹننٹ جنرل دیپیندر سنگھ ہوڈا سے ای ٹی وی بھارت کی پلوامہ میں حملے سے متعلق سکیورٹی صورت حال سے متعلق خصوصی بات چیت۔
سابق لیفٹننٹ جنرل
انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ایڈیٹر بلال بٹ سے بات چیت کے دوران کہا کہ موجودہ صورت حال تشویش ناک ہے۔