اسسٹنٹ کمشنر پولیس آلوک کمار نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ایکسائز انٹیلی جنس بیورو کی ٹیم کو اطلاع ملی تھی کہ اس پب میں لوگوں کو شراب فراہم کی جارہی ہے،اسی اطلاع پر ایکسائز انٹیلی جنس بیورو کی ٹیم نے چھاپہ مارا اور مالک سمیت متعدد افراد کو پکڑ لیا۔
دہلی: اکسائزڈپارٹمنٹ کا چھاپہ، غیر قانونی شراب برآمد - 'دہلی کے پنجابی باغ میں ایکسائز دپارٹمنٹ کا چھاپنہ
قومی دارالحکومت دہلی کے پنجابی باغ میں ایک پب کم ریسٹورینٹ میں محکمہ اکسائز نے چھاپہ مارا کر شراب اور بیئر کی کھیپ ضبط کی، جسے یہاں اعلی قیمت پر فروخت کیا جا رہا تھا۔

دہلی: اکسائزڈپارٹمنٹ کا چھاپہ، غیر قانونی شراب برآمد
اے آئی بی کی ٹیم نے بتایا کہ جب پب کے مالک سے ان شراب کے سلسلے میں ضروری دستاویزات دکھانے کو کہا گیا تو انہوں نے نظر انداز کرنا شروع کردیا، ساتھ ہی اس چھاپے کے دوران ریسٹورنٹ کے مالک اور اس کے عملے کی طرف سے کوئی تعاون نہیں کیا گیا۔