اردو

urdu

ETV Bharat / state

ای پی ایف اور ایم پی قانون یکم جنوری 2020 سے نافذ ہوں گے - ای پی ایف اور ایم پی قانون کے پیمانے میں کوئی تبدیلی نہیں

ای پی ایف اور ایم پی قانون کے تحت 20 یا اس سے زیادہ ملازمین کے پیمانے میں کوئی تبدیلی نہیں

ای پی ایف اور ایم پی قانون یکم جنوری 2020 سے نافذ ہوں گے
ای پی ایف اور ایم پی قانون یکم جنوری 2020 سے نافذ ہوں گے

By

Published : Dec 31, 2019, 11:27 PM IST

محنت اورروزگار کی وزارت نے آج کچھ اخباروں میں میڈیا کی ان رپورٹوں کی تردید کی ہے کہ ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ اور متفرقاتی ضابطوں کے قانون 1952 (ای پی ایف) اور ایم پی قانون کے نفاذ کے لئے کسی ادارے میں ملازمین کی 20 یا اس سے زیادہ کی تعداد کو کم کر کے 10یا اس سے زیادہ کر دیا گیا ہے۔

ای پی ایف اور ایم پی قانون یکم جنوری 2020 سے نافذ ہوں گے

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ای پی ایف اور ایم پی قانون کے نئے ضابطے یکم جنوری 2020 سےنافذ ہوں گے اور یہ 10یا اس سے زیادہ ملازمین رکھنے والے سبھی اداروں پر نافذ ہوں گے۔

اس بات کی وضاحت کی جاتی ہے کہ ای پی ایف اور ایم پی ایکٹ کے نفاذ کے لئے ملازمین کی تعداد میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور فی الحال وزارت میں ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔


For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details