مسٹر نیوسوم نے جمعہ کو کہا کہ’’میں کیلی فورنیا صوبے کاگورنر گیون نیوسوم ریاست کے آئین کے مطابق حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے لاس اینجلس اور سونوما علاقے میں آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی کا اعلان کرتا ہوں‘‘۔انہوں نے کہا کہ دونوں علاقوں میں آگ کی وجہ سے عمارتوں کے جل کر راکھ ہونے اور بنیادی ڈھانچے کو سنگین خطرے کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے ہیں ۔
کیلیفورنیا میں آگ لگنے کے بعد ایمرجنسی کا اعلان - سنگین خطرے کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے ہیں ۔
امریکہ کے صوبہ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسوم نے لاس اینجلس اور سونوما علاقے میں آگ لگنے کے اثرات اور خطرات کے پیش نظر رکھتے ہوئے ریاست میں ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔
کیلیفورنیا میں آگ کے پیش نظر ایمرجنسی کا اعلان
جمعرات کو لاس اینجلس کے علاقے کے فائر سروس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ تقریبا 50،000 افراد کو گھر خالی کرنے کو کہا گیا ہے کیونکہ آگ کیلیفورنیا کے صوبے میں پھیل چکی ہے۔
ا