اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنوبی دہلی میونسپل کارپویشن کے نئے میئر کا انتخاب - Election of new Mayor of South Delhi Municipal Corporation

جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی امیدوار مکیش سوریان کو میئر عہدہ کے لیے اور پون شرما کو ڈپٹی میئر کے لیے بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔

جنوبی دہلی میونسپل کارپویشن کے نئے میئر کا انتخاب
جنوبی دہلی میونسپل کارپویشن کے نئے میئر کا انتخاب

By

Published : Jun 16, 2021, 10:31 PM IST

سال 2021-22 کے لیے جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن میں میئر اور اسٹینڈنگ کمیٹی عہدہ کے لیے انتخاب شروع ہوگیا ہے۔

جنوبی دہلی میونسپل کارپویشن کے نئے میئر کا انتخاب

سب سے پہلے بی جے پی امیدوار مکیش سوریان کو میئر عہدہ کے لیے اور پون شرما کو ڈپٹی میئر کے لیے بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔
جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن میں اس بار بی جے پی امیدوار مکیش سوریان کا میئر عہدہ کے لیے اور پون شرما کو ڈپٹی میئر کے لیے بلا مقابلہ منتخب کیا گیا ہے۔ یہاں کیلاش سانکل کو ڈی ڈی اے رکن منتخب کیا گیا ہے۔ وہیں اسٹینڈنگ کمیٹی عہدہ کے لیے انتخاب کا عمل جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details