الیکشن کمیشن نے ان تینوں اداروں کو نوٹس جاری کرکے 48 گھنٹے کے میں جواب دینے کو کہا ہے۔
تین میڈیا ہاؤسز کو الیکشن کمیشن کا نوٹس - الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے تین میڈیا ہاؤس اکنامک ٹائمز، سوراج ماس میڈیا اور آئی اے این ایس انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کو الیکشن سروے کرنے کے معاملے میں نوٹس جاری کیا ہے۔
ec
کمیشن نے کہا ہے کہ 'اس طرح سروے جاری کرنا عوامی نمائندگی قانون کی دفعہ 126 اے کی خلاف ورزی ہے، اس لیے ان کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی جائے؟'