الیکشن کمیشن نے بی جے پی اور کانگریس پارٹی کو انتخابی اشتہارات کے ذریعے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر یہ نوٹس جاری کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا کانگریس و بی جے پی کو نوٹس - وضاحت کے لیے 31 جنوری دوپہر 12 بجے تک کا وقت
الیکشن کمیشن نے بی جے پی اور کانگریس پارٹی کے رہنماؤں کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا کانگریس وبی جے پی کو نوٹس
الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ کو وضاحت پیش کرنے کے لیے 31 جنوری دوپہر 12 بجے تک کا وقت دیا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:23 PM IST