اس برس عید الفطر کا تہوار قدرے مختلف ہی نہیں بلکہ غیرمعمولی بھی ہے، چونکہ کورونا وائرس کی مہلک وبا کے سبب تمام طرح کی سرگرمیاں متاثر ہیں۔
ای ٹی وی بھارت کے نامہ نگاروں کا پیغام آپ سب کے نام - عید الفطر کا تہوار
ای ٹی وی بھارت کا یہ اسٹوڈیو جہاں سے ہر پل آپ تک تازہ ترین خبریں پہنچائی جاتی ہیں، عید کے موقع پر بھی ملک و دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں سے ہم آپ کو باخبر رکھیں گے۔
ای ٹی وی بھارت اسٹوڈیو حیدرآباد سے عید کا پیغام
لہذا اس برس عید الفطر کا تہوار سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے گھروں میں منائیں۔ اور سوشل میڈیا کا استعمال کرکے اپنے رشتہ داروں، عزیز و اقارب کو عید الفطر کی مبارکباد دیں۔ محتاط رہیں تاکہ محفوظ رہ سکیں۔
Last Updated : May 24, 2020, 2:22 PM IST