اردو

urdu

ETV Bharat / state

Earthquake in Delhi دہلی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے - دہلی این سی آر میں ایک بار پھرزلزلہ

دہلی این سی آر میں ایک بار پھرزلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ منگل کی رات تقریباً 9:30 بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔Earthquake Shakes in Delhi

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 29, 2022, 10:28 PM IST

دہلی این سی آر میں ایک بار پھرزلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ دارالحکومت دہلی میں تقریباً 9:30 بجے 2.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ Earthquake Shakes in Delhi

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ نئی دہلی سے 8 کلومیٹر مغرب میں زلزلہ آیا جس کی گہرائی زمین سے 5 کلومیٹر نیچے تھی۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ گزشتہ روز بھی دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر بھاگنے لگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details