دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر بھاگنے لگے۔ معلومات کے مطابق دہلی، نوئیڈا اور غازی آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔Earthquake shakes in Delhi NCR
دہلی-این سی آر میں آج زلزلے کی شدت 5.4 ناپی گئی ہے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے شام 7.57 پر آئے۔ زلزلے کا مرکز نیپال میں بتایا گیا ہے۔