اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھارتی وزیرخارجہ کی اماراتی ہم منصب سے مذاکرات - متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد النہیان

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد النہیان بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد النہیان بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔

By

Published : Jul 9, 2019, 10:35 AM IST

بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے پیر کے روز دارالحکومت دہلی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد النہیان سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال کیے۔

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد النہیان بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔

دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر مذاکرت کیے اور تجارت، دفاع، سکیورٹی، دہشت گردی اور عوامی تعلقات سے حوالے بات چیت کی گئی۔

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details