اردو

urdu

ETV Bharat / state

پروفیسر ایس اے آر گیلانی کا انتقال - گردوں کو نقشہ دینے کا الزام لگا تھ

دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ایس اے آر گیلانی کاحرکت قلب بند ہونے سےآج شام انتقال ہوگیا۔ ایس آر گیلانی کئی بار سرخیوں میں بھی رہے ہیں۔ پارلیمنٹ پر حملے کے دوران ان پر دہشت گردوں کو نقشہ دینے کا الزام لگا تھا۔ حالانکہ بعد میں وہ اس الزام سے بری ہوگئے تھے۔

پروفیسر ایس اے آر گیلانی کا انتقال

By

Published : Oct 24, 2019, 8:22 PM IST

Updated : Oct 24, 2019, 9:22 PM IST

پارلیمنٹ پر حملے کے دوران ان پر دہشت گردوں کو نقشہ دینے کا الزام لگا تھا۔ حالانکہ بعد میں وہ اس الزام سے بری ہوگئے تھے۔

اس کے بعد حملے کی سازش رچنے والے افضل گرو کی پھانسی کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ بے گناہ کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ یہی نہیں افضل گرو کی حمایت میں پروگرام کرنے اور ملک مخالف نعرے لگانے کی وجہ سے انہیں گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

Last Updated : Oct 24, 2019, 9:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details