اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی پولیس کا جانبدارانہ رویہ - police misbehaving for Muslims

دہلی کے سنٹرل ڈسٹرکٹ کے انسانی حقوق کے چیئرمین سید عابد حسن نے دہلی پولیس پر جانبداری کا الزام لگایا ہے. اس کی شکایت بھی کی گئی ہے.

دہلی پولیس کا جانبدارانہ رویہ
دہلی پولیس کا جانبدارانہ رویہ

By

Published : Apr 4, 2020, 8:01 PM IST

لیکن اب تک کوئی بھی کارروائی نہیں کی گئی۔ دراصل جس دن نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

دہلی پولیس کا جانبدارانہ رویہ

اس دن انسانی حقوق کے کارکنان ضرورت مندوں کے لیے دوائی اور راشن کا سامان لیکر سڑکوں کی خاک چھاننے میں مصروف تھے جب وہ اندرلوک سے پرانی دہلی پہنچے تو پولیس کے کچھ افسران نے کرفیو پاس اور آئی کارڈ دکھانے کے بعد بھی بدتمیزی کی گئی.

دہلی پولیس کا جانبدارانہ رویہ

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے انہیں یہ تک کہ دیا کہ تم مسلمانوں کی وجہ سے ہی ملک بھر میں کرونا وائرس پھیلا یے اور نا زیبا زبان کا استعمال کرتے ہوئے انہیں جانے نہیں دیا گیا.

دہلی پولیس کا جانبدارانہ رویہ

قابل ذکر ہے کہ ہیومن رائٹس پروٹیکشن کی جانب سے سنٹرل دسٹرکٹ میں راشن، دوائیں اور دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی کرنے کی ذمہ داری سید عابد حسن بقائی اٹھا رہے ہیں.

ABOUT THE AUTHOR

...view details