اردو

urdu

ETV Bharat / state

کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں عوام سے دیئے جلانے کی اپیل - کوویڈ 19

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ملک کے عوام سے اتوار کی رات 9 بجے دیئے جلاتے ہوئے کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی اپیل ہے۔

Display resolve to fight COVID-19 by lighting lamps: VP
کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں عوام سے اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیئے جلانے کی اپیل

By

Published : Apr 5, 2020, 3:28 PM IST

وینکیا نائیڈو نے سلسلہ وار ٹوئٹس میں عوام سے سوشیل ڈسٹنس کے اصول پر عمل پیرا، صاف ستھرائی اور انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤں کو روکنے کےلیے جاری کی گئی ہدایت پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ ’پیارے ہم وطنوں، کوویڈ 19 کے خلاف اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام شکوک و شبہات کو دور کریں اور امید کی روشنی جلائیں۔

نائب صدر نے عوام سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتوارکی رات نو بجے دیئےجلانے کوکہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details