نئی دہلی: 'ٹول کٹ' کیس میں گرفتار ماحولیاتی کارکن دشا روی نے پولس کو میڈیا میں تفتیش سے متعلق کسی بھی طرح کے مواد لیک کرنے سے روکنے کے لیے جمعرات کے روز دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔
دیشا روی نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضي دائر کرکے درخواست کی ہے کہ پولس کو ان کے خلاف تحقیقات سے متعلق کسی بھی چیز کو میڈیا میں لیک کرنے سے روکا جائے۔