اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی فسادات: امت شاہ آج پارلیمنٹ میں بیان دیں گے - Discussion in Parliament on Delhi violence

دہلی فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی اور توقع ہے کہ آج اس مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بحث ہوگی۔

Discussion in Parliament on Delhi violence, Amit Shah will reply
دہلی فسادات: امت شاہ آج پارلیمنٹ میں بیان دیں گے

By

Published : Mar 11, 2020, 10:15 AM IST

اطلاعات کے مطابق آج امت شاہ دہلی فسادات پر پہلی بار پارلیمنٹ میں بیان دیں گے۔

شمال مشرقی دہلی میں 23 سے 26 فروری کے درمیان بڑے پیمانہ پر فسادات پھوٹ پڑے تھے جن میں سینکڑوں دوکانات، و مکانات کو نذر آتش کردیا گیا جبکہ کروڑوں روپئے کا نقصان ہوا وہیں اس تشدد میں 53 افراد ہلاک ہوگئے۔

اپوزیشن نے بجٹ اجلاس کے آغاز سے ہی دہلی فسادات پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت اس کے لیے تیار نہیں تھی۔ حکومت کا کہنا تھا کہ وہ ہولی کے بعد پارلیمنٹ میں اس مسئلہ پر بحث کےلیے تیار ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details