اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: اسکول میں آج سے آن لائن کلاسز شروع - دہلی کی خبر

اسکول کے پرنسپل نے بتایا کہ آج سے تمام بچوں کے لئے ورچوئل آن لائن اسکول کھل گیا ہے۔ اب ہر بچے کو اسکول کے وقت میں ورچوئل آن لائن کلاس کے ذریعہ تعلیم دی جائے گی۔'

دہلی: اسکول میں آج سے آن لائن کلاسز شروع
دہلی: اسکول میں آج سے آن لائن کلاسز شروع

By

Published : Apr 1, 2020, 1:16 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے اندرا پورم اسکول میں آج سے ورچوئل آن لائن کلاسز کے ذریعے بچوں کو پڑھایا جائے گا۔

دہلی: اسکول میں آج سے آن لائن کلاسز شروع

دراصل اندرا پورم پبلک اسکول نے ورچوئل آن لائن اسکول کھول دیا ہے۔ جس میں بچے ورچوئل آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

اسکول کے پرنسپل نے بتایا کہ آج سے تمام بچوں کے لئے ورچوئل آن لائن اسکول کھل گیا ہے۔ اب ہر بچے کو اسکول کے وقت میں ورچوئل آن لائن کلاس کے ذریعہ تعلیم حاصل کریں گے۔'

دہلی: اسکول میں آج سے آن لائن کلاسز شروع

انہوں نے کہا کہ ' بچے گھر سے تعلیم حاصل کریں گے اور ٹیچرز انہیں گھر سے ہی پڑھائیں گے تاکہ مطالعے کا کوئی نقصان نہ ہو۔

لاک ڈاؤن کے دوران پڑھانے کا یہ ایک اچھا فارمولا ہے۔ اندرا پورم پبلک اسکول کے علاوہ بھی بہت سارے اسکول ایسے ہیں بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔ آن لائن پڑھائی ایک اچھا میڈیم بن رہا ہے۔

دہلی: اسکول میں آج سے آن لائن کلاسز شروع

ABOUT THE AUTHOR

...view details