نئی دہلی:میونسپل کارپوریشن انتخابات 2022 Delhi Municipal Corporation Election کی تاریخ کے اعلان کے بعد ٹکٹ کے لیے ماراماری شروع ہوگئی ہے۔ وارڈ نمبر 188 سے عام آدمی پارٹی کے تین رہنما ٹکٹ کے دعویدار ہیں اور ہر کوئی اپنا پوزیشن بہتر بتانے میں لگے ہوئے ہیں۔ جب کہ اس علاقے سے گزشتہ عام آدمی پارٹی سے وارڈ کونسلر واجد خان رہے ہیں لیکن ان کے کام کاج سے پارٹی کارکنان ناراض ہیں اور یہ بتارہے ہیں کہ انہوں نے اپنے پانچ سال کے دوران کوئی کام نہیں کیا جس کی وجہ سے عام آدمی پارٹی کی شبیہ خراب ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں سے عام آدمی پارٹی کے لیے تین امیدوار ٹکٹ کے دعویدار ہیں۔ Engineer Muhammad Jaber said that he will work for the development of the area
یہ بھی پڑھیں: