اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی تشدد: گوکل پوری نالے سے دو لاشیں برآمد - نالے سے دو افراد کی لاشیں ملی

دارالحکومت دہلی کے گوکل پوری میں نالے سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

دہلی تشدد: گوکل پوری نالے سے دو لاشیں برآمد
دہلی تشدد: گوکل پوری نالے سے دو لاشیں برآمد

By

Published : Feb 27, 2020, 12:07 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:47 PM IST

شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے تشدد میں سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں اب ہلاک ہونے والوں تعداد 32 ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں: جسٹس مرلي دھر کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری

مزید پڑھیں:دہلی تشدد: 'ٹرمپ کا بیان قیادت کی ناکامی'

وہیں دہلی کے گوکل پوری میں نالے سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، تشدد کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 32 ہوگئی ہے۔ اس وقت پولیس اور نیم فوجی دستے سرچ آپریشن کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ پورے علاقے پر سی آر پی ایف اہلکاروں علاقے کی سخت نگرانی کر رہے ہیں۔

وہیں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details