دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آئی بی ملازم انکت شرما کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ انکت شرما کی دہلی تشدد میں موت ہوگئی تھی۔
کیجریوال حکومت کی انکت شرما کے اہل خانہ کو مالی مدد - انکت شرما آئی بی کے جانباز ملازم تھے
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آئی بی ملازم انکت شرما کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
دہلی تشدد: انکت شرما کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان
دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'انکت شرما آئی بی کے جانباز اہلکار تھے۔ تشدد میں ان کا بے دردی سے قتل کیا گیا، ملک کو ان پر ناز ہے۔ دہلی حکومت نے طے کیا ہے کہ ان کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے اور ان کی فیملی سے ایک شخص کو ملازمت دی جائے گی۔ بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے'۔
Last Updated : Mar 3, 2020, 4:24 AM IST