اردو

urdu

ETV Bharat / state

DU To Identify Unused Space: ڈی یو میں خالی جگہوں پر الاٹمنٹ کیلئے پالیسی بنائی جائے گی - دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر

دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر Delhi University VC Yogesh Singh نے یونیورسٹی کی فیکلٹیز، شعبوں اور سینٹروں میں ان جگہوں کا پتہ لگانے کے لیے ایک اسپیس آڈٹ کمیٹی تشکیل دی ہے، جن کا استعمال نہیں کیا جارہا ہے۔ ان جگہوں پر الاٹمنٹ کے لیے پالیسی بنائی جائے گی تاکہ خالی پڑی جگہوں کا استعمال کیا جا سکے۔ Committee Formed to Identify Unused Space in DU

By

Published : Jun 20, 2022, 4:07 PM IST

نئی دہلی: تعلیمی معیار میں بہتری لانے کے لیے دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر یوگیش سنگھ Delhi University VC Yogesh Singh نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل Delhi University VC Forms Committee دی ہے، جو یونیورسٹی کی فیکلٹیز، شعبوں اور سینٹروں میں 'غیر مستعمل مقامات' Unused Space in DU کا پتہ لگائے گی۔

ساؤتھ بی کیمپس کے پروفیسر سری پرکاش سنگھ کو وائس چانسلر کی طرف سے تشکیل دی گئی 'اسپیس آڈٹ کمیٹی' Space Audit Committee In DU کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی گزشتہ تین برسوں سے خالی پڑی جگہوں کا پتہ لگائے گی۔

دہلی یونیورسٹی کے جوائنٹ رجسٹرار (پراپرٹیز) کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وائس چانسلر نے یونیورسٹی کی فیکلٹیز، شعبوں اور سینٹروں میں ان جگہوں کا پتہ لگانے کے لیے ایک اسپیس آڈٹ کمیٹی تشکیل دی ہے، جن کا استعمال نہیں کیا جارہا ہے اور ان جگہوں پر الاٹمنٹ کے لیے پالیسی بنائے گی۔ Committee Formed to Identify Unused Space in DU

یہ بھی پڑھیں:

DU Recruitment 2022: ڈی یو میں ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسرکی بھاری اسامیاں، اشتہار جاری

ABOUT THE AUTHOR

...view details