یوم مزدور سے نئی نسل کتنی آشنا ہے؟ - یوم مزدور کے بارے میں دہلی یونیورسٹی کے طلبا کی رائے
یوم مزدور کے موقعے سےای ٹی بھارت نے دہلی یونیورسٹی کے طلبا سے بات کی اور انکی رائےجاننے کی کوسش کی۔
یوم مزدور کے بارے میں دہلی یونیورسٹی کے طلبا کی رائے
طلبہ کی جانب سے دیے گئے جوابات بیحد حیران کن تھے۔
ایک طالب علم کا کہنا تھا:' ایسے وقت میں جب ملک کے وزیر اعظم مزدور کے حقوق کی بات کرتے ہیں، ملک میں مزدوروں کے ایک طبقہ کو آج بھی دو وقت کی روٹی نصیب نہیں ہوتی'۔