دارالحکومت دہلی کے روہنی ٹرفک سنگل پر چیکنگ کے دوران گذشتہ روز راجستھان سے آ رہی گاڑی پر جرمانہ لگایا گیا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق ٹرک اوور لوڈ ہونے کے سبب ٹرک کے مالک پر ایک لاکھ 41 ہزار 7 سو روپئے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ٹریفک کے نئے قانون نافذ ہونے کے بعد اب تک کا یہ سب سے بڑا جرمانہ ہے۔
اس وجہ سے یہ خبر سوشل میڈیا کا حصہ بنی ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ بھارت کے دیگر حصوں سے چالان کاٹنے کی خبریں میڈیا میں گشت کر رہی ہیں۔