نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے ایک سرکاری اسکول کی ٹیچر اور ان کی طالبات کا ڈانس سوشل میڈیا Social Media پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں اسکول ٹیچر طالبات کے ساتھ کلاس روم کے اندر فلم 'قسمت' کے سدا بہار گانے 'کجرا محبت والا' پر ڈانس کرتے نظر آ رہی ہیں۔ یہ ڈانس اتنا زبردست ہے کہ لوگ اسے بے حد پسند کر رہے ہیں۔ ٹیچر کا نام منو گلاٹی ہے۔ ان ویڈیو کو انہوں نے خود ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے Delhi School's Teacher Dances with Students video goes viral۔
Delhi School Teacher Dance: اسکول ٹیچر کا طالبات کے ساتھ رقص کیا ویڈیو وائرل - Teacher dances with students in Delhi
قومی دارالحکومت دہلی کے ایک اسکول میں طالبات کے ساتھ رقص کرتی ہوئی ٹیچر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، اس ویڈیو میں طالبات کے ساتھ فلم 'قسمت'' کے سدا بہار گانے ''کجرا محبت والا'' طالبات اور ٹیچر ڈانس کرتے نظر آ رہی ہیں۔ Delhi Teacher Video Goes Viral۔
دہلی اسکول کی ٹیچر نے طالبات کے ساتھ رقص کیا، ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں:
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹیچر نے کیپشن میں لکھا 'دہلی شہر کا سارا مینا بازار لے کے' سمر کیمپ کے آخری دن ہمارے رقص نے ہمیں خوشی اور یکجہتی کے کچھ بہترین لمحات فراہم کیے۔ اس ویڈیو کو اب تک چھ لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ طالبات اور ٹیچر کے اس رقص کو لوگ بے حد پسند کر رہے ہیں۔
TAGGED:
Delhi School Teacher Dance