معروف وکیل اور ایکٹیوسٹ پرشانت بھوشن نے ٹویٹ کیا کہ '270 نامور شخصیات نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے دہلی فسادات کی جانچ ریٹائرڈ جج سے کرانے پر زور دیا ہے۔'
دہلی فسادات: 270 نامور شخصیات کا کیجریوال کو خط - معروف وکیل پرشانت بھوشن
معروف وکیل اور ایکٹیوسٹ پرشانت بھوشن نے ٹویٹ کیا کہ '270 نامور شخصیات نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے دہلی فسادات کی جانچ ریٹائرڈ جج سے کرانے پر زور دیا ہے۔'
prashant bhushan
دستخط کنندگان نے کہا ہے کہ 'دہلی پولیس نے فرقہ وارانہ تشدد میں بی جے پی کے رہنماؤں کے کردار کو چھپانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔'